کراچی ،بحریہ ٹاﺅن انٹر نیشنل ہسپتال کی عوام میںبے حدمقبولیت

کراچی ،بحریہ ٹاﺅن انٹر نیشنل ہسپتال کی عوام میںبے حدمقبولیت

  

 
کراچی(خصوصی رپورٹ)بحرےہ ٹاﺅن انٹرنےشنل ہاسپٹل کراچی مےںآنے والے مرےضوں کی تعداد مےں حالےہ دنوں مےں بے پناہ اضافہ دےکھنے مےں آےا جس کی وجہ اسکی عوام مےں بڑھتی ہوئی مقبولےت ہے ۔ زےادہ تر افراد ہاسپٹل کا رخ کسی نہ کسی کی زبانی ےہاں کے قابل ڈاکٹرز، مستعد نرسنگ اسٹاف ، جدےد ترےن مشےنرےوں کی موجودگی اور بہترےن طرےقہِ علاج کے بارے مےں جاننے اور تعرےفےں سننے کے بعد کر رہے ہےں۔نہ صرف کراچی بلکہ اندرونِ سندھ بالخصوص سٹی، انٹراوےسکےولر الٹرا ساﺅنڈ، بَلون والولوپلاسٹی سمےت تمام سہولےات جدےد ترےن مشےنری کی مدد سے فراہم کر رہا ہے۔ پاکستان کی بہترےن ڈےنٹل سہولےات سے لےس ڈےنٹل ڈپارٹمنٹ ڈاکٹر کامران پروےز کی سربراہی مےں عوام کی خدمت مےں بر سرِ پےکار ہے۔ ڈےنٹل امپلانٹ، کراﺅن و برج، روٹ کےنال ٹرےٹمنٹ، کوسمےٹک اسمائل مےک اوور، پےن لےس ڈےنٹل سرجری سمےت تمام سہولےات فراہم کی جا رہی ہےں۔ اےک سال کے قلےل عرصے مےں بحرےہ ٹاﺅن انٹرنےشنل ہاسپٹل کراچی نے اپنی جدےد طبی سہولےات اور عوام دوست کاوشوں کے باعث بہت تےزی سے طب کی دنےا مےں اپنی جگہ بنائی ہے ۔ بےن الاقوامی تعلےم و تجربے کے حامل ماہرمعا لجےن کی زےرِ نگرانی مرےضوں کی بہترےن نگہداشت کو یقینی بناےا گےا ہے۔ 120 بےڈ پر مشتمل ےہ ہاسپٹل 24/7اےمرجنسی و ٹرامہ کی سہولےات کےساتھ ساتھ آفتھمالوجی، گےسٹروانٹرالوجی، کارڈےوتھورےسک سرجری، جنرل سرجری، یورالوجی، کارڈےولوجی، ڈےنٹل، آرتھوپےڈکس، آئی سی یو، اےن آئی سی یو، سی سی یو، رےڈےالوجی، ای سی جی، اےم آر آئی، سی ٹی سکےن، لےبارٹری، بلڈ بےنک، نےورالوجی، لےور، او بی اےس اےنڈگائنی، مےموگرافی، اےکسرے اور تشخےص و علاج کےلئے مکمل طور پر لےس ہے۔ جدےد ترےن GMCاےمبولےنسز بھی ہاسپٹل کا حصہ ہےں۔
بحریہ ٹاﺅن ہسپتال