بحریہ آئیکون اراضی کیس قائم علی شاہ کی حفاظتی ضمانت منظور

بحریہ آئیکون اراضی کیس قائم علی شاہ کی حفاظتی ضمانت منظور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (آئی این پی)عدالت عالیہ سندھ نے بحریہ آئیکون اراضی مقدمہ سابق وزیراعلیٰ قائم علی شاہ کی 5 لاکھ روپے کی حفاظتی ضمانت کی درخواست منظور کرلی ۔ جمعہ کو سماعت کے موقع پر عدالت نے بحریہ آئیکون کی اراضی سے متعلق مقدمہ میں قائم علی شاہ کو ہدایت کی ہے کہ 5 لاکھ روپے زر ضمانت جمع کر ائے جائیں ۔ اس مقدمہ میں نیب کے ہاتھوں گرفتار سیکریٹری سجاد عباسی سابق صدر آصف زرداری، سابق وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ اور ملک ریاض کیخلاف وعدہ معاف گواہ بن گئے ہیں اور چیئرمین نیب نے سجاد عباسی کی وعدہ معاف گواہ بننے کی درخواست قبول کرلی ہے۔
قائم علی شاہ