وزیر اعلیٰ نے پشاور میں ورکرز ویلفیئر بورڈ کی زمین رہائشی سوسائٹی کو دینے کی خبر کا نوٹس لے لیا

وزیر اعلیٰ نے پشاور میں ورکرز ویلفیئر بورڈ کی زمین رہائشی سوسائٹی کو دینے ...

  


پشاور(سٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے پشاور میں ورکرزویلفیئر بورڈ کی زمین رہائشی سوسائٹی کو دینے کے حوالے سے نجی ٹی وی چینل پر چلنے والی خبرکا نوٹس لیا ہے ۔ اُنہوںنے متعلقہ حکام کو خبر کے حوالے سے فوری تفصیلات معلوم کرنے اور حقائق پر مبنی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے ۔
نوٹس