پبی میں یوم شہداء کے موقع پر کیمپ کا انعقاد عوام کی شرکت

پبی میں یوم شہداء کے موقع پر کیمپ کا انعقاد عوام کی شرکت

  

 
پبی (نما ئندہ پاکستان)یوم شہداء پولیس کو خراج تھسین پیش کرنے کیلئے لگائے گئے کیمپ میں عوام کی جوق درر جوق آمد کا سلسلہ جاری۔ممبر صوبائی اسمبلی سومی فلک نیاز کا شہداء کیمپ کا دروہ یو م شہد ا ء پولیس کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے لگائے گئے کیمپ میں عوام کی جوق درجوق آمد کا سلسلہ جاری۔کیمپ میں شہداء کے ایصال ثواب کے لئے خصوصی دعائیں مانگیں گئی۔ نوشہر ہ پولیس شہداء کیمپ میں ہر مکتبہ فکر افراد کے عوام کا رش، عوام کا اپنے شہداء کو زبردست خراج تحسین پیش کی۔ پولیس شہداء کیمپ میں بچوں اور نوجوانوں کی خصوصی دلچسپی لئے۔ شہداء کیمپ میں ٹریفک وارڈن پولیس کا سٹال بھی عوام کی توجہ کامرکز بناہواہے۔ ممبر قومی اسمبلی سومی فلک نیاز کا نوشہرہ شہداء پولیس کا دورہ کیا۔ شہداء پولیس کے بارے میں اپنے تاثرات قلمبندکر نے کے بعد شہد اء کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے آبدیدہ ہوئی۔ شہداء نے اپنے جانوں کانذرانہ دیکر ہم کو پر امن ماحول مہیا کیا۔ ہمیں اپنے شہداء پر فخر ہے۔