تنظیم تاجران احسان باچا گروپ کا بیس رکنی وفد سیاحتی دورے پر وادی کمراٹ پہنچ گیا
مردان(بیورورپورٹ) تنظیم تاجران احسان باچا گروپ کا بیس رکنی وفد سیاحتی دورے پر وادی کمراٹ پہنچ گیاوفد میں مرکزی صدراحسان باچا،سینئر نائب صدرحاجی رحمت گل،جنرل سیکرٹری غلام حسین صراف،پرویز خان،سمال چیمبر کے صدرمحمد نواز ماندوری،سیکرٹری جنرل مکرم خان اور ہوٹلز ایسوسی ایشن کے صدر میر محمد میں شامل ہے وفد تین روز تک وادی کمراٹ اور دیر کے پُر فضا مقامات کا دورہ کرینگے۔