یونیورسٹی آف ہری پور لیکچرار کی تعیناتی کیلئے ڈیمانسٹریشن شروع

یونیورسٹی آف ہری پور لیکچرار کی تعیناتی کیلئے ڈیمانسٹریشن شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
پشاور(سٹی رپورٹر) یونیورسٹی آف ہری پور کے اعلامیہ کے مطابق یونیورسٹی ایسے ان تمام ڈیپارٹمنٹ میں جن کے لیکچرار کی تعیناتی کا اشتہار4جولائی2015کو مشتہر ہو اتھا کے این ٹی ایس پاس امیدوارون کے ڈیمانسٹریشن 8اگست بروز جمعرات سے شروع ہورہے ہیں۔ایسے تمام امیدوار جنہوں نے این ٹی ایس پاس کیا تھا کو اطلاعی خطوط جاری کئے گئے ہیں۔ ایسے تمام امیدوار جن کو خط موصول نہ ہوا ہو کو مطلع کیاجاتا ہے کہ متعلقہ ڈیپارٹمنٹس یا رجسٹرار آفس سے رجوع کریں۔ بصورت دیگر کسی قسم کی دعویداری برائے تعیناتی قبول نہیں کی جائے گی۔