مایا علی کی بڑی عید پر بڑی تیاریاں

مایا علی کی بڑی عید پر بڑی تیاریاں
مایا علی کی بڑی عید پر بڑی تیاریاں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)عید الاضحیٰ کے پرمسرت موقع پر دیگر لوگوں کی طرح فلمی ستاروں نے بھی خوب تیاریاں کیں۔ مایا علی نے بھی بڑی عید پر بڑی تیاریاں کیں اور دلکش جوڑے کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔

مایا کی خوبصورت تصاویر کو ان کے مداحوں نے بے حد پسند کیااور ان کے لیے عید پر نیک خواہشات کااظہارکیا۔

View this post on Instagram

بڑی عید مبارک۔۔????????

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali) on

 بہت کم عرصے میں انڈسٹری میں اپنا خاص مقام بنانے والی مایا کے انسٹا گرام پر اس وقت 44لاکھ فالوورز ہیں۔

View this post on Instagram

بڑی عید مبارک۔۔۔ ????

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali) on

اداکارہ نے ڈرامہ سیریل’’ در شہوار ‘‘سے اداکاری کے میدان میں قدم رکھا اور بہت سے لوگوں نے ان کی جاندار اداکاری کو سراہا۔

View this post on Instagram

بڑی عید مبارک۔۔۔ ????

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali) on

 عید پر لگائی گئی تصاویر کی وجہ سے مایا ایک بارپھر سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں جب کہ ان کے فوٹو لوگوں میں مقبول ہورہے ہیں۔

مایا علی نے جہاں اپنے فن سے مقام بنایا ہے وہیں اپنی خوبصورتی سے بھی لوگوں کو مداح بنایا ہے جب کہ  ان کی فٹنس بھی کشش کی ایک بڑی وجہ ہےاس لئے ان کا زیب تن کیاہوا ہر لباس انہیں خوب جچتا ہے۔

View this post on Instagram

????????

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali) on

۔

View this post on Instagram

If you want to live a happy life, tie it to a goal, not to people or things.. #chaptertwelve

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali) on

مزید :

تفریح -