لاہور کا پر تعیش ترین ہوٹل کا کمرہ، اب آپ بھی اس کمرے میں مفت رات گزار سکتے ہیں

لاہور کا پر تعیش ترین ہوٹل کا کمرہ، اب آپ بھی اس کمرے میں مفت رات گزار سکتے ...
لاہور کا پر تعیش ترین ہوٹل کا کمرہ، اب آپ بھی اس کمرے میں مفت رات گزار سکتے ہیں

  

لاہور میں حسین چوک کے قریب ایک ہوٹل نے شاندار سروس متعارف کروائی ہے اور قرعہ اندازی کے ذریعے جیتنے والا خوش نصیب ایک رات مفت قیام کرسکتاہے اور اس دوران اسے پک اینڈ ڈراپ سمیت ہوٹل میں دستیاب تمام سروسز مفت فراہم کی جائیں گی ،  دوسرے نمبر پر آنیوالے شخص کو مجموعی بل میں سے 40 فیصد اورتیسرے نمبر پر آنیوالے کو 30 فیصد رعایت دی جائے گی ۔ یہ کونسا ہوٹل ہے اور کیسا دکھتا ہے ؟قرعہ انداز ی میں کیسے شامل ہوسکتے ہیں؟ دیکھئے اس ویڈیو میں 

مزید :

ویڈیو گیلری -