بیرون ملک سے شادی کرکے انتہائی ترقی یافتہ ملک جانے والی 42 فیصد خواتین کے بارے میں ایسا انکشاف کہ روح کانپ اٹھے

بیرون ملک سے شادی کرکے انتہائی ترقی یافتہ ملک جانے والی 42 فیصد خواتین کے بارے ...
بیرون ملک سے شادی کرکے انتہائی ترقی یافتہ ملک جانے والی 42 فیصد خواتین کے بارے میں ایسا انکشاف کہ روح کانپ اٹھے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سیئول (ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں سے ایک جنوبی کوریا میں خواتین پر گھریلو تشدد کے واقعات عام سی بات بن چکے ہیں۔

2017 میں ہونے والے قومی انسانی حقوق کے کمیشن کے سروے کے مطابق جنوبی کوریا میں بیرون ممالک سے شادی کرکے آنے والی 42 فیصد خواتین گھریلو تشدد کا شکار ہیں۔ بعض واقعات میں تو خواتین کو ان کے شوہروں نے قتل بھی کیا ہے۔

دوسری جانب جنوبی کوریا کی رہائشی شادی شدہ خواتین کے ساتھ گھریلو تشدد کی شرح قدرے کم ہے۔ جنوبی کوریائی خواتین میں سے 29 فیصد کو اپنے شوہر کے ہاتھوں استحصال کا سامنا ہے۔