آئی جی پولیس خیبر پختونخوا کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا

آئی جی پولیس خیبر پختونخوا کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا
آئی جی پولیس خیبر پختونخوا کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا

  

پشاور (ویب ڈیسک) انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔ 

روزنامہ جنگ کے مطابق معظم جاہ انصاری نے اپنا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی۔ 

آئی جی خیبر پختونخوا کا کہنا تھا کہ مجھے کورونا کی علامات ہیں، بخار اور جسم میں تکلیف بھی ہے۔ آئی جی پولیس کا کہنا تھا کہ کورونا سے صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل ہے۔

مزید :

علاقائی -خیبرپختون خواہ -پشاور -کورونا وائرس -