اسلام آباد کے تھانہ بنی گالہ کی حدود میں میاں بیوی پراسرار طور پر قتل 

اسلام آباد کے تھانہ بنی گالہ کی حدود میں میاں بیوی پراسرار طور پر قتل 
اسلام آباد کے تھانہ بنی گالہ کی حدود میں میاں بیوی پراسرار طور پر قتل 

  

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد کے تھانہ بنی گالہ کی حدود میں معمر میاں بیوی کو قتل کر دیا گیا، پولیس نے موقع پر پہنچ کر ثبوت اکٹھے کرنا شروع کر دیے ہیں ۔

پولیس ذرائع کے مطابق قتل ہونے والے شاہد رحمان ریٹائرڈ  میجر تھے ، ان کی  عمر 74 سال تھی ۔ پولیس نے نعشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے جہاں ان کا پوسٹمارٹم جاری ہے ۔

تھانہ بنی گالہ پولیس نے مقتول شاہد رحمان کے صاحبزادے کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

مزید :

جرم و انصاف -علاقائی -اسلام آباد -