لاہور کے بعد عارف والہ میں چار بہنوں کو اغوا کرلیا گیا

لاہور کے بعد عارف والہ میں چار بہنوں کو اغوا کرلیا گیا
لاہور کے بعد عارف والہ میں چار بہنوں کو اغوا کرلیا گیا

عارف والہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)نامعلوم افراد نے چار سگی بہنوں کو اغوا کرلیا۔
آئٰی جی پنجاب انعام غنی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آرپی او ساہیوال سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی اور بچیوں کو فوری بازیاب کروانے کا حکم دیا ہے۔دو روز قبل لاہور کے علاقہ ہنجروال سے  چار بچیوں کو اغوا کرلیا گیا تھا جن کا اب تک کوئی سراغ نہ مل سکا ہے۔پولیس کے مطابق اس مقدمہ میں دو افراد کو شامل تفتیش کیا گیا ہے،بچیاں اورنج ٹرین کی سیر کے لیے نکلیں تھیں مگر واپس نہ آئیں۔تفتیش کا سلسلہ جاری  ہے۔