لیگی ایم این اے کے بیٹے کی جگہ دوسرا امیدوار  امتحان دیتے ہوئے پکڑا گیا

لیگی ایم این اے کے بیٹے کی جگہ دوسرا امیدوار  امتحان دیتے ہوئے پکڑا گیا
لیگی ایم این اے کے بیٹے کی جگہ دوسرا امیدوار  امتحان دیتے ہوئے پکڑا گیا

  

گوجرانوالہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رکن قومی اسمبلی  چوہدری ذوالفقار بھنڈر کے بیٹے کی جگہ  پیپر دیتے ہوئے نوجوان پکڑا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کامونکی سے رکن قومی اسمبلی چوہدری ذوالفقار بھنڈر کے بیٹے  فرمان کی جگہ خطیب نامی نوجوان پیپر دے رہا تھا۔واقعہ گورنمنٹ ہائی سکول میں پیش آیا۔پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی  کارروائی شروع کردی ہے۔تاہم رکن قومی اسمبلی کا بیٹا ابھی مفرور ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -