پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری چوتھے ٹی 20 میچ کے حوالے سے اہم خبر آگئی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری چوتھے ٹی 20 میچ کے حوالے سے اہم خبر آگئی
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری چوتھے ٹی 20 میچ کے حوالے سے اہم خبر آگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گیانا(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا جارہا ٹی 20 میچ اب نو اوورز پر مشتمل ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق میچ کو تین اوورز کے بعد بارش کے باعث روک دیا گیا تھا،تاہم اب بارش ختم ہونے کے بعد میچ کچھ وقت میں دوبارہ شروع ہوگا۔ کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق میچ نو اوورز پر مشتمل ہوگا۔ چار باؤلرز زیادہ سے زیادہ دو اوورز کرسکیں گے۔ پاور پلے تین اوورز پر مشتمل ہوگا۔پاکستان کو چار میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

مزید :

کھیل -