سابق وفاقی وزیر برائے صحت  سید تسنیم نواز گردیزی انتقال کرگئے

سابق وفاقی وزیر برائے صحت  سید تسنیم نواز گردیزی انتقال کرگئے
سابق وفاقی وزیر برائے صحت  سید تسنیم نواز گردیزی انتقال کرگئے

  

بہاولپور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وفاقی وزیر برائے ہیلتھ سید تسنیم نواز گردیزی قضائے الہی سے انتقال کرگئے۔

سید تسنیم نواز گردیزی کا تعق جنوبی پنجاب کے ضلع بہاولپور سے تھا وہ 1985 اور 2002 میں رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے اور وفاقی وزیر کے عہدے پر بھی فائض رہے۔ سید تسنیم نواز گردیزی کا تعلق سیاسی گھرانے سے تھے ۔ان کے قریبی عزیز صوبہ بہاولپور کے وزیراعلی بھی رہے۔

مزید :

قومی -