پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز، چار میچوں کی ٹی 20 سیریز کا  نتیجہ سامنے آگیا

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز، چار میچوں کی ٹی 20 سیریز کا  نتیجہ سامنے آگیا
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز، چار میچوں کی ٹی 20 سیریز کا  نتیجہ سامنے آگیا

  

گیانا(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری چوتھا ٹی 20 میچ بھی بارش کے باعث بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا ہے جس کے باعث پاکستان نے سیریز ایک صفر سے جیت لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پہلے اور تیسرے ٹی 20 میچ کے بعد چوتھے میچ میں بھ بارش نے میچ مکمل نہ ہونے دیا، صرف تین اوورز کا کھیل ممکن ہوسکا جس کے بعد بارش کی حکمرانی رہی۔پاکستان نے دوسرے ٹی 20 میچ میں ویسٹ انڈیز کو سات رنز سے شکست دیدی تھی جس کے باعث اب سیریز بھی پاکستان کے نام ہوگئی ہے۔

مزید :

کھیل -