سنی دیول نے فلم گھائل کا سیکیوئل بنانے کا اعلان کر دیا

سنی دیول نے فلم گھائل کا سیکیوئل بنانے کا اعلان کر دیا

  


ممبئی(اے پی پی) بالی وڈ اداکار سنی دیول جن کی نئی فلم سنگھ صاحب دی گریٹ حال ہی میں ریلیز ہوئی ہے نے گھائل کا سیکیوئل بنانے کا اعلان کیا ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ گھائل کا سیکوئیل گائیل ری ٹرن کے نام سے ہوگا اور اس فلم کی ہدایتکاری بھی وہ خود کرینگے ۔ سنی دیول 14سال بعد ہدایت کاری کرینگے ۔ اس سے قبل انہوں نے فلم دل لگی کی ہدایتکاری کی تھی ۔ انہوں نے بتایا کہ وہ گھائل ری ٹرن میںاداکاری بھی کرینگے ۔ فلم گھائل 1990ءمیں ریلیز ہوئی تھی ، راج کمار سنتوشی اس کے ہدایتکار تھے ۔

مزید :

کلچر -