گوری خان بھارت کی سب سے زیادہ متاثر کن خاتون

گوری خان بھارت کی سب سے زیادہ متاثر کن خاتون

  

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان نیا اعزازمل گیا ، اداکار شوہروں کی بیگمات میں سب سے زیادہ متاثر کن خاتون سمجھی جاتی ہیں۔گوری خان کو یہ اعزاز بھارتی سروے کر ذریعے ملا ہے ، جس میں عوام سے معلوم کیا گیا تھا کہ اداکار شوہروں میں کس کی بیگم سب سے زیادہ بااثر اورمتاثر کن ہے۔ بھارتیوں کی بڑی تعداد نے ٹاپ لسٹ دی گوری خان کو جبکہ دوسرے نمبر پر ایشوریا رائے بچن اور تیسرے نمبر پر اجے دیوگن کی بیگم کاجل نے جگہ بنائی ہے۔

مزید :

کلچر -