اداکارہ سائرہ لورین 10دسمبر کو 28ویں سالگرہ منائیں گی

اداکارہ سائرہ لورین 10دسمبر کو 28ویں سالگرہ منائیں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( این این آئی) اداکارہ سائرہ لورین 10دسمبر کو اپنی 28ویں سالگرہ منائیں گی ۔ اداکارہ سائرہ لورین 10دسمبر 1985ءکو کویت میں پیدا ہوئی ۔ انہوں نے پاکستان آ کر اپنی فنی کیرئیر کا آغٓز ماڈلنگ سے کیا ۔ بھارتی فلم ” کجرارے “ بطور اداکارہ ریلیز ہونے والی ان کی پہلی فلم تھی ۔ سائرہ لورین فلم انڈسٹری میں مونا لیزا کے نام سے آئی مگر بعد میں بھارتی پنڈتوں اور جوتشیوں کے مشورے پر انہوں نے اپنا نام مونا لیزا سے سائرہ لورین رکھ لیا ۔ان کی پاکستان میں فلم ” سلطنت “ عنقریب ہونے والی ہے ۔

مزید :

کلچر -