عالمی منڈی مےں خام تیل کی قیمتوں میں ملا جلارجحان

عالمی منڈی مےں خام تیل کی قیمتوں میں ملا جلارجحان

  

نیویارک (آئی اےن پی) عالمی منڈی مےں کاروباری ہفتے کے پہلے روز خام تیل کی قیمتوں میں ملاجلا رجحان دیکھا گیا ۔پیر کونیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں کنٹریکٹ کے تحت لائٹ سویٹ خام تیل کے جنوری کیلئے سودے 42 سینٹ اضافے کے بعد 92.72 ڈالر فی بیرل اور برینٹ نارتھ سی آئل کے جنوری کیلئے سودے ایک ڈالر 62 سینٹ کمی کے ساتھ 109.69 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئے۔

مزید :

کامرس -