شاہ حسین شاہ جاپان میں ہونےوالے جوڈو گرینڈ سلام کے پہلے راﺅنڈ سے باہر
اسلام آباد (اے پی پی) قومی جوڈو ٹیم کے کھلاڑی شاہ حسین شاہ جاپان میں ہونے والے گرینڈ سلام کے پہلے راﺅنڈ میں باہر ہوگئے ۔ پاکستان جوڈو فیڈریشن کے مطابق ایونٹ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں چیک ریپک کے ہیکل ریدک نے5منٹ سخت مقابلے کے بعد پاکستان کے شاہ حسین شاہ کو 2-0سے شکست دیکر کامیابی حاصل کی ۔