9 ویں ویمنز فٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل راﺅنڈ کل شروع ہوگا

9 ویں ویمنز فٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل راﺅنڈ کل شروع ہوگا

  

لاہور (اے پی پی) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام 9 ویں ویمنز فٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل راﺅنڈ (کل) بدھ سے پنجاب اسٹیڈیم، لاہور میں شروع ہوگا۔ فائنل راﺅنڈ کےلئے 8 ٹیموں نے کوالیفائی کیا ہے۔ پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے ترجمان کے مطابق ٹورنامنٹ کے انعقاد کا مقصد گراس روٹ لیول پر خواتین میں فٹ بال کو فروغ دینا ہے۔

 ایونٹ کے سیمی فائنل مقابلے 7 دسمبر جبکہ فائنل 9 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -