گریم سمتھ کو ون ڈے کرکٹ میں کیریئر کے 7 ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے مزید 11 رنز درکار

گریم سمتھ کو ون ڈے کرکٹ میں کیریئر کے 7 ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے مزید 11 رنز ...

  


 جوہانسبرگ (این این آئی)جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز گریم سمتھ کو ون ڈے کرکٹ میں کیریئر کے 7 ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے مزید 11 رنز درکار ہیں۔ وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے تیسرے جنوبی افریقن بلے باز بن جائیں گے۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے ون ڈے کرکٹ میں زیادہ رنز بنانے کا عالمی اعزاز جیک کیلس کو حاصل ہے۔ انہوں نے 11525 رنز بنا رکھے ہیں۔ قومی امکان ہے گریم سمتھ بھارت کے خلاف ہونے والے سیریز میں اس سنگ میل کو عبور کر لیں گے۔