سری لنکاکرکٹ کا ڈی آر ایس کیلئے سپورٹس چینل سے معاہد

سری لنکاکرکٹ کا ڈی آر ایس کیلئے سپورٹس چینل سے معاہد

  

کولمبو(آئی اےن پی)سری لنکا کرکٹ انٹرنیشنل اسپورٹس چینل سے دو ہزار بیس تک معاہدہ کرنے کے بعد ڈی آر ایس کلب کا رکن بن گیا۔ ایس ایل سی کے سیکریٹری نشانتھا راناٹنگا کے مطابق معاہدہ کے تحت اسپورٹس چینل ہاٹ اسپاٹ اور ورچول آئی پر ہونے والے تمام اخراجات برداشت کرے گا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -