جنوبی افریقہ کےخلاف سیریز کےلئے پوری طرح سے تیار ہیں ¾ دھونی

جنوبی افریقہ کےخلاف سیریز کےلئے پوری طرح سے تیار ہیں ¾ دھونی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی (اے اےن اےن) بھارتی کرکٹ ٹےم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے کہا ہے کہ جنوبی افرےقہ کے خلاف اےک روزہ سےرےز کے لئے اچھی تےاری کرلی ہے، سچن ٹنڈولکر کے بغےر کھےلنا بھارتی کرکٹ ٹےم کے لئے بڑا چےلنج ہوگا۔ جنوبی افرےقہ روانگی سے قبل دھونی نے کہاکہ انہےں پوری امےد ہے کہ جنوبی افرےقہ کے خلاف پہلا ون ڈے کھےلنے سے بھارتی کرکٹ ٹےم کے کھلاڑی ٹےسٹ سےرےز کے لئے تےار ہوجائےں گے۔ سچن کی ٹےم مےں غےر موجودگی کے حوالے سے انہوںنے کہاکہ ہر مرتبہ ہمےں نئے سرے سے شروعات کرنی پڑتی ہےں۔
 انہوںنے کہاکہ ان کے بلے بازوں کو چھوٹے فارمےٹ مےں کھےلنے کا کافی تجربہ ہے اور پہلا ونڈے کھےلنے سے کھلاڑیوں کے اعتماد مےں بھی اضافہ ہوگا۔خےال رہے کہ بھارتی اور جنوبی افرےقہ کی کرکٹ ٹےموں کے درمےان اےک روزہ اور دو ٹےسٹ مےچز پر مشتمل سےرےز کھےلی جائے گی۔