بیونس آئرس،خواتین ہاکی میں آسٹریلیا نے چین کو1-5سے ہرادیا

بیونس آئرس،خواتین ہاکی میں آسٹریلیا نے چین کو1-5سے ہرادیا

  

بیونس آئرس(آئی اےن پی)ارجنٹائن میں جاری خواتین ہاکی ایونٹ میں آسٹریلیا نے چین کوآو¿ٹ کلاس کردیا،آسٹریلوی ٹیم کے جارحانہ کھیل کے سامنے چین کیٹیم بے بس نظرآئی۔آسٹریلیا نے یہ میچ ایک کے مقابلے میں پانچ گول سے جیتا۔

،پول بی میں آسٹریلیا کی ٹاپ پوزیشن ہے۔ایک اورمیچ میں ارجنٹائن نے نیوزی لینڈ کودوایک سے ہرادیا۔گروپ میں ارجنٹائن کی ٹیم دوسرے نمبرپرہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -