ملا فضل اللہ اپنے 15ساتھیوں سمیت شمالی وزیرستان پہنچ گئے

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)ملا فضل اپنے 15ساتھیوں سمیت افغانستان سے شمالی وزیرستان پہنچ گئے ہیں ۔جیو نیوز کے مطابق ملا فضل االلہ کا شوری کے اجلاس کی صدارت کریں گے اور آ ئندہ کے لالحہ عمل تیار کریں گے۔ واضح رہے کہ حکیم اللہ محسود کی ہلاکت کے بعد ملا فضل اللہ کو طالبان تحریک طالبان کے نئے امیر بنائے گئے ہیں ۔