اسلام پورہ میںجعلی ٹماٹو کیچپ بنانے والی فیکٹر ی پر چھاپہ
لاہور(کامرس رپورٹر)فوڈ اتھارٹی نے اسلام پورہ کے علاقے میں ایک گھر پر چھاپہ مار کر اندر سے جعلی ٹما ٹو کیچپ بنا نے والی فیکٹری پکڑی چھا پہ کے دوران کیمیکل ڈرموں میں مختلف معروف کمپنیوں کے نا م کی کیچپ تیار کی جا رہی تھی ، چھا پہ مار ٹیم نے فیکٹری سیل کر کے ما لک کے خلاف مقد مہ درج کر ا دیا ۔