خصوصی افراد کے عالمی دن کے حوالے سے تقریب

خصوصی افراد کے عالمی دن کے حوالے سے تقریب

  

لاہور (خبرنگار) خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پرمحکمہ سپیشل ایجوکیشن پنجاب اور ویلفیئر ٹرسٹ فار دی ڈس ایبلڈ اورانٹرنیشنل سائٹ سرورزکے تعاون اور اشتراک سے تقریب آج 3دسمبر کو الحمراءہال نمبر1شاہراہ قائد اعظم لاہور میں منعقد ہوگی تقریب میں زندگی کے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات خصوصی افراد سے اظہار یکجہتی کے لیے شرکت کریں گی اس موقع پر نجی و سرکاری شعبے میں زیر تعلیم خصوصی بچے اپنی خدادات صلاحیتوں کا بھی مظاہر کریں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -