250آوارہ کتے تلف
لاہور(جنرل رپوٹر)ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر لاہورڈاکٹر احمد جاوید قاضی کی ہداےت پرگزشتہ روز ضلعی انتظامیہ کی ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے مجموعی طور پر250آوارہ کتے تلف کر دئےے گلبرگ ٹاﺅن، واہگہ ٹاﺅن میں50سمن آباد ، نشتر ٹاﺅن میں50،عزےز بھٹی ٹاﺅن، داتا گنج بخش ٹاﺅن میں50، شالیمارٹاﺅن، راوی ٹا ﺅن میں50اور علامہ اقبال ٹا ﺅن مےں50 کتوںکو تلف کیاگیا ہے ۔