چاراعلی پولیس افسر تبدیل

چاراعلی پولیس افسر تبدیل

  

لاہور(وقائع نگار خصوصی)انسپکٹر جنرل پولےس پنجاب، خان بےگ نے04پولےس افسران کے تقرری و تبادلے کے احکامات جاری کےے ہےں۔تفصےلات کے مطابق، ڈی پی او خوشاب، مجاہد اکبر خان کو ڈی پی اومےانوالی، ڈی پی او مےانوالی، فےصل گلزار کو ڈی پی او خوشاب ، اےڈےشنل اےس پی انوسٹی گےشن ، علامہ اقبال ٹاﺅن لاہور، زاہد محمود کو اےڈےشنل اےس پی انوسٹی گےشن، سٹی لاہورجبکہ اےڈےشنل اےس پی سٹی ڈوےژن گوجرانوالہ، طارق محمود کو اےڈےشنل اےس پی انوسٹی گےشن، علامہ اقبال ٹاﺅن لاہور تعےنات کےا گےا ہے۔

تبدیل

مزید :

صفحہ آخر -