واقعہ میں ملوث طلباءکے والدین بچوں کا مستقبل داو پر لگا رہے ہیں، رانا مشہود

واقعہ میں ملوث طلباءکے والدین بچوں کا مستقبل داو پر لگا رہے ہیں، رانا مشہود

  


لاہور ( خبرنگار ) صوبائی وزےر تعلےم رانا مشہود احمد خاںنے پنجاب ےونےورسٹی مےںہنگامہ آرائی،ٹرےفک کی روانی مےں دخل اندازی ،پبلک ٹرانسپورٹ کو زبردستی روک کرڈرائےوروں سے چابےاں چھےن لینے کی کارروائی اور ہلڑ بازی کے ذرےعے تعلےم و تدرےس کا سلسلہ بند کروانے والے سٹوڈنٹس کے والدےن سے اپےل کی ہے کہ وہ اپنے بچوں کو اےسے عناصر کے ہاتھوں استعمال نہ ہونے دےں جو اپنے ذاتی مفادات کے لےے نوجوان نسل کا تعلےمی مستقبل داو¿ پر لگا رہے ہےں۔گزشتہ روز پنجاب اسمبلی کی راہداری مےں مےڈےا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزےر تعلےم نے کہا کہ پنجاب ےونےورسٹی لاءکالج کے دو محترم اساتذہ پر جسمانی تشدد کا ارتکاب کرنے ، انہےں حبس بے جامےں رکھ کرجان سے مارنے کی دھمکےاں دےنے اورہوائی فائرنگ مےں ملوث نامزد ملزمان کو پولےس نے گرفتار کےا ہے لےکن ان ملزمان کی رہائی کے لےے عام سٹوڈنٹس کو احتجاج پر اکسانے مےں وہ ” اسلحہ بردار“غےر طالب علم عناصرپےش پےش ہےںجن کاطالبان سے تعلق رہا ہے اورانہوں نے پنجاب ےونےورسٹی کے مختلف ہوسٹلز مےں غےر قانونی طورپر پناہ لے رکھی ہے۔رانا مشہود احمد خاں نے کہا کہ حکومت نے کسی کے خلاف ذاتی عناد کی بنا پر کارروائی نہےں کی۔بعض سٹوڈنٹس تنظےموں سے تعلق رکھنے کے دعوےدارطلباءخودساختہ ناظم بنے بےٹھے ہےں حالانکہ کوئی طلباءتنظےم اپنے آپ کو رجسٹرڈ کرائے بغےر عہدےدار نامز نہےں کرسکتی۔گذشتہ اےک دہائی پہلے سے پورے ملک مےں سٹوڈنٹس ےونےنز کا لعدم چلی آرہی ہےں۔ےہ قانون آج بھی نافذالعمل ہے ےہی وجہ ہے کہ کسی بھی تعلےمی ادارے مےںسٹوڈنٹس ےونےن کے کوئی الےکشن نہےں ہوئے۔
رانا مشہود

مزید :

صفحہ اول -