واردات کی نیت سے بیٹھے ہوئے ڈکیت گینگ کے دو ملزمان گرفتار

واردات کی نیت سے بیٹھے ہوئے ڈکیت گینگ کے دو ملزمان گرفتار

  


لاہور(کرائم سیل)قلعہ گجر سنگھ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بیڈن روڈ پرواردات کی نیت سے بیٹھے ہوئے ڈکیت گینگ کے دو افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 2 پسٹل ،12 موبائل1 موٹر سائیکل اور چالیس ہزار روپے نقدی برآمد کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق مصری شاہ پولیس نے کئی وارداتوں میں ملوث ڈکیت گینگ کے سرغنہ علی رضا سمیت اس کے ساتھی یاسر کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے2 پسٹل ،12 موبائل،1 موٹر سائیکل اور چالیس ہزار روپے نقدی برآمد کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ایس ایچ او کا کہنا تھا کہ ےہ ملزمان 26 مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے ۔

مزید :

علاقائی -