ڈاکوﺅں کی فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار خاتون جاں بحق

ڈاکوﺅں کی فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار خاتون جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈسکہ (نامہ نگار،تحصیل رپورٹر)دوران ڈکیتی نہ رکنے پر ڈاکوﺅں کی فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار خاتون ہلاک تفصیل کے مطابق موضع سیوکی کا رہائشی فرحت عباس ولد بشیر احمد اپنی موٹر سائیکل پر اپنی بھتیجی مہوش کے ہمراہ گاﺅں کی جانب آرہا تھا کہ ایمن آباد روڈ ترگڑی شریف کے قریب پہنچا توآگے کھڑے چار نامعلوم مسلح ڈاکوﺅں نے روکا نہ رکنے پر ڈاکوﺅں نے فائرنگ کر دی گولی لگنی سے مہوش موقع پر ہی دم توڑ گئی جبکہ ڈاکو جائے وقوعہ سے فرار ہو گئے تھانہ موترہ پولیس مقدمہ درج کر کے مصروف تفتیش ہے۔

مزید :

علاقائی -