ضلع وہاڑی مےں نےا پولےس سٹےشن ، شےخ فاضل قائم کر دےا گےا

ضلع وہاڑی مےں نےا پولےس سٹےشن ، شےخ فاضل قائم کر دےا گےا

  

لاہور(کرائم سیل)ضلع وہاڑی مےں امن و امان کی صورت حال مےں مزےد بہتری ،جرائم کے خاتمے اور انتظامی معاملات کو احسن طرےقے سے حل کرنے کے لئے انسپکٹر جنرل پولےس پنجاب، خان بےگ نے ضلع وہاڑی مےں قائم پولےس سٹےشن گگو کو دوحصوں مےںتقسےم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔تفصےلات کے مطابق، ضلع وہاڑی مےں پہلے سے موجود پولےس سٹےشن گگو پر بڑھتے ہوئے کام کے بوجھ کو کم کرنے کے لئے نےا پولےس سٹےشن ، شےخ فاضل قائم کر دےا گےا ہے ۔ نئے پولےس سٹےشن ، شےخ فاضل مےں 41 چکوک شامل ہےں۔دریں اثنائانسپکٹر جنرل پولےس پنجاب،خان بےگ نے 4پولےس افسران کے تقرری و تبادلے کے احکامات جاری کےے ہےں۔

مزید :

علاقائی -