نوجوان سمیت دوشیزہ کا اقدام خود کشی

نوجوان سمیت دوشیزہ کا اقدام خود کشی

  

گوجرانوالہ (بےورورپورٹ) نوجوان سمیت دوشیزہ کا اقدام خود کشی ۔بتاےا گےا ہے کہ فیروز والا کے 22سالہ شان علی اور نوشہرہ سانسی روڈ کی 20سالہ الماس نے گھریلو ناچاقی حالات غربت ڈانٹ ڈپٹ سے تنگ آکر دونوں نے زہریلی گولیاں نگل لیںجس کی وجہ سے ان کی حالت غےر ہو گئی جن کو طبی امداد کےلئے ڈی ایچ کیو ہسپتا ل لایا گےا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کر دی گئی جبکہ حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

مزید :

علاقائی -