`مسلح افرادنے شادی شدہ لڑکی کواغوا کر لیا

`مسلح افرادنے شادی شدہ لڑکی کواغوا کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سانگلاہل(تحصیل رپورٹر)مقامی قائد اعظم ہل پارک سے 4مسلح افراد عالمگیر وغیرہ نے شادی شدہ لڑکی شمائلہ کو زبردستی اغواءکر لیا،اسے کار میں ڈال کر لے گئے،خاوند بشیر احمد نے عالمگیر سے بیوی کی واپسی کا مطالبہ کیا تو اس نے دھمکیاں دیں،تھانہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کر دیا،بتایا گیا ہے کہ چہور مغلیاں کے بشیر احمد کی بیوی شمائلہ بی بی ایک نوجوان ذیشان کے رکشہ میں بیٹھ کر سانگلاہل آئی ،جس نے اسے ہل پارک میں اتار دیا،جہاں سے عالمگیر اور اسکے3ساتھی اسے زبردستی کار میں ڈال کر لے گئے،بشیر احمد نے ذیشان سے دریافت کیا تو اس نے بتایا کہ شمائلہ بی بی کو عالمگیر نے اغواءکیا ہے۔

مزید :

علاقائی -