`صو با ئی دا رالحکومت کے مختلف علاقوں میں ون ویلرز کےخلافآپریشن

`صو با ئی دا رالحکومت کے مختلف علاقوں میں ون ویلرز کےخلافآپریشن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم سیل)صو با ئی دا رالحکومت میں پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میںآپریشن کے دوران 16نو جوانوں کو ون ویلنگ اور خطرناک ڈرائیونگ کرتے ہوئے گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔گرفتار ہو نے والے نو جوانوں میں امداد،نذیر ، منیر، شیراز، رمضان، شہزاد، جاوید، یوسف،محمودوغیرہ شامل ہیں ۔ان ویلرز کو اچھرہ ،وحدت کالونی،سرورروڈ سول لائن،لو ئرمال،ڈیفنس اے اور ڈیفنس بی کی پولیس نے گرفتار کیا -

مزید :

علاقائی -