چیئرمین نادرا کو عہدے سے ہٹانا نئی دھاندلی ہے: خورشید شاہ

چیئرمین نادرا کو عہدے سے ہٹانا نئی دھاندلی ہے: خورشید شاہ
چیئرمین نادرا کو عہدے سے ہٹانا نئی دھاندلی ہے: خورشید شاہ

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہاہے کہ چیئرمین نادرا کوعہدے سے ہٹانانئی دھاندلی ہے ۔ ٹی وی رپورٹ کے مطابق خورشید شاہ کاکہناتھاکہ عام انتخابات کے دوران ہونیوالی مبینہ دھاندلیوں کی تصدیق ابھی باقی تھی کہ چیئرمین نادرا کو ہٹادیاگیا، حکومتی اقدامات پر الیکشن کمیشن کھل کر سامنے آئے ۔اُنہوں نے مطالبہ کیاکہ الیکشن پٹیشنز کا فیصلہ آنے تک چیئرمین نادرا کو نہ ہٹایاجائے۔

مزید :

اسلام آباد -