قبائل کا جرگہ ، طالبان کو علاقہ خالی کرنے کیلئے تین دن کی ڈیڈلائن دیدی

قبائل کا جرگہ ، طالبان کو علاقہ خالی کرنے کیلئے تین دن کی ڈیڈلائن دیدی
قبائل کا جرگہ ، طالبان کو علاقہ خالی کرنے کیلئے تین دن کی ڈیڈلائن دیدی

وانا(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی وزیرستان میں وزیرقبائل نے طالبان دھڑوں کو تین دن میں علاقے سے نکل جانے کی ڈیڈلائن دیدی۔

نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز کے مطابق وانا میں وزیرقبائل کا گرینڈ جرگہ ہوا جس میں بیس ہزار قبائلیوں نے شرکت کی ۔ جرگے میں فیصلہ کیاگیاکہ علاقے میں کسی بھی جنگجو گروپ کو رہنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ان سے ہرطرح کا تعلق ختم کیاجائے گا،جرگے نے طالبان کے تمام دھڑوں کو تین دن میں نکلنے کی ڈیڈلائن دیدی اور واضح کیاکہ طالبان دھڑوں کا ساتھ دینے والوں س بھی سختی سے نمٹاجائے گا۔

مزید :

وزیرستان -اہم خبریں -