ایس ای سی پی نے خیراتی اداروں کے لائسنس کے اجراء کیلئے نئی شق متعارف کرادی

ایس ای سی پی نے خیراتی اداروں کے لائسنس کے اجراء کیلئے نئی شق متعارف کرادی

اسلام آباد( آن لائن ) ایس ای سی پی نے لائنسوں کے اجراء کیلئے نئی شق متعارف کرادی ہے جو نیشنل ایکشن پلان کمیشن کے مطابق ہے اور لائسنس ایسی خیراتی اور غیر منافع بخش اداروں کو دیئے جائینگے جو ملکی قوانین مفاد عامہ سکیورٹی اورپاکستان کے مفادات کیخلاف کام نہ کرتے ہوں۔ خیراتی اداروں کے لائسنس کی منسوخی اور تجدید کا طریقہ کار بھی وضع کیا ہے نئی شق کے مطابق لائسنس ایک مخصوص عرصہ کیلئے ہوگا اور ایک خصوصی فارمیٹ بنایا گیا ہے ۔

مزید : کامرس


loading...