سٹیج کا ماحول نان پروفیشنل لوگوں نے خراب کیا،کامیڈین گڈو کمال

سٹیج کا ماحول نان پروفیشنل لوگوں نے خراب کیا،کامیڈین گڈو کمال

لاہور(فلم رپورٹر)معروف کامیڈین گڈو کمال نے کہاہے کہ سٹیج کا موجودہ ماحول خراب کرنے میں نان پروفیشنل لوگوں کا ہاتھ ہے ۔میں کئی سال سے شوبز انڈسٹری میں کام کر رہا ہوں لیکن چندسال سے نئی لڑکیوں نے تھیٹر کا ماحول برباد کرکے رکھ دیا ہے۔ اداکارہ نرگس کی شوبز میں واپسی خوش آئند ہے۔

مزید : کلچر


loading...