کبھی بھی کوئی ایسی حرکت نہیں کی جس سے سٹیج کا معیار متاثر ہو،فائزہ

کبھی بھی کوئی ایسی حرکت نہیں کی جس سے سٹیج کا معیار متاثر ہو،فائزہ
 کبھی بھی کوئی ایسی حرکت نہیں کی جس سے سٹیج کا معیار متاثر ہو،فائزہ

  


لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ وپرفارمرفائزہ نے کہا ہے کہ فحاشی اور عریانی سے نہیں معیاری کام سے ہی سٹیج ڈراموں کے شائقین کی تعداد میں اضافی کیا جا سکتا ہے، جب تمام فنکار اس بات کا فیصلہ کرلیں گے کہ ہم نے معیاری کام کرنا ہے تو پھرڈراموں میں فحاشی اور عریانی کا تصوربھی نہیں رہے گا۔فائزہ نے کہا کہ جب سے شوبز کی دنیا میں آئی ہوں میں پیسے کی بجائے شہرت کی تلاش میں ہوں اور کبھی بھی کوئی ایسی حرکت نہیں کی جس سے سٹیج کا معیار متاثر ہوبلکہ ہمیشہ وہی کیا جو شائقین پسند کرتے ہیں۔

مزید : کلچر


loading...