انگلش پریمیئر لیگ میں کل مزید دو میچ کھیلے جائیں گے

انگلش پریمیئر لیگ میں کل مزید دو میچ کھیلے جائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن(اے پی پی) انگلش پریمیئر لیگ میں (کل) اتوار کو مزید دو میچ کھیلے جائیں گے۔ پہلے میچ میں لیور پول اور بارنموتھ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، لیور پول لیگ میں 30 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے، دوسرا میچ مانچیسٹر یونائیٹڈ اور ایورٹن کے مابین کھیلاجائے گا۔ مانچیسٹر یونائیٹڈ اس وقت 20 پوائنٹس کے ساتھ چھٹے نمبر پر ہے۔