قومی کپتان مصباح الحق کے داڑھی بڑھانے کی وجہ سامنے آ گئی

قومی کپتان مصباح الحق کے داڑھی بڑھانے کی وجہ سامنے آ گئی

لاہور (سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کی ڈھلتی عمر کے ساتھ داڑھی بھی بڑھتی جا رہی ہے اور مصباح الحق زیبِ داستاں کے لیے اسے مزید بڑھانا بھی چاہتے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کرکٹ جینٹل مین گیم کے ساتھ گلیمرس کھیل بھی کہا جاتا ہے اور پاکستان کی بات ہو تو کرکٹرز کے مداح فیشن کے حوالے سے بھی انہیں سامنے رکھتے ہیں۔زندگی کا سکون کس چیز میں ہے جگہ جگہ گھوم کر مصباح الحق کو یہ حقیقت سمجھ آئی۔ مصباح الحق کرکٹ میں تو نمبر ون کپتان بنے ہی ہیں۔ اب زندگی کی وکٹ پر دین اور دنیا دونوں کی کامیاب پارٹنرشپ کی مثال بھی بن رہے ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...