نیشنل بنک ویمن کرکٹ ٹیم کے چناؤ کیلئے ٹرائلز آج ہوں گے

نیشنل بنک ویمن کرکٹ ٹیم کے چناؤ کیلئے ٹرائلز آج ہوں گے

اسلام آباد(اے پی پی) نیشنل بنک ویمن کرکٹ ٹیم کے چناؤ کیلئے ٹرائلز (آج) ہفتہ کو این بی پی سپورٹس کمپلیکس اکیڈمی میں منعقد ہوں گے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر صادق محمد سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے جبکہ ممبران میں سعید آزاد اور ساجد علی شامل ہیں جو کھلاڑیوں کے ٹرائلز لیں گے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...