پاکستانی آل راؤنڈرعبدالرزاق37سال کے ہوگئے

پاکستانی آل راؤنڈرعبدالرزاق37سال کے ہوگئے

لاہور(سپورٹس رپورٹر)کرکٹرعبدالرزاق37سال کے ہوگئے، گزشتہ روز اپنی سالگرہ منائی ۔وہ2دسمبر1979ء کولاہورمیں پیداہوئے۔ عبدالرزاق نے اپنے ٹیسٹ کیرےئر کاآغاز5نومبر1999ء کوبرسبین میںآسٹریلیا کے خلاف کیااورآخری ٹیسٹ27نومبرتایکم دسمبر2006ء کوکراچی میں ویسٹ انڈیزکے خلاف کھیلا۔انہوں نے ون ڈے کیرےئرکاآغازیکم نومبر1996ء کولاہورمیں زمباوے کے خلاف کیااورآخری ون ڈے میچ 18نومبر2011ء کودبئی میں سری لنکاکے خلاف کھیلا۔جبکہ ٹونٹی ٹونٹی کیرےئرکاآغاز28اگست2006ء کوبرسٹول میں انگلینڈکے خلاف کیااورآخری ٹونٹی ٹونٹی میچ15نومبر2013ء کوجنوبی افریقہ کے خلاف کھیلا۔عبدالرزق نے ٹیسٹ کرکٹ بیٹنگ میں46میچوں کی77اننگزمیں28.61کی اوسط سے 23چھکوں اور230چوکوں کی مددسے1946رنزبنائے جن میں3سنچریاں اور7نصف سنچریاں شامل ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...