یو اے ای اور انگلینڈ لائنز کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائیگا

یو اے ای اور انگلینڈ لائنز کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائیگا

دبئی(اے پی پی) یو اے ای اور انگلینڈ لائنز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے (آج) ہفتہ کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ انگلینڈ لائنز کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، پہلے میچ میں انگلینڈ لائنز نے یو اے ای کو 8 وکٹوں سے شکست دی، دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے 5 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...