قومی پینٹاتھلون چیمپئن شپ 6 دسمبر سے شروع ہوگی

قومی پینٹاتھلون چیمپئن شپ 6 دسمبر سے شروع ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(اے پی پی) قومی پینٹاتھلون چیمپئن شپ 6 دسمبر سے شروع ہوگی۔ ماڈرن پینٹاتھلون فیڈریشن (پی ایم پی ایف) کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق دو روزہ ایونٹ میں چاروں صوبوں، فاٹا، اے جے کے، واپڈا، پاکستان ریلویز، اور پولیس کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔
چ
یمپئن شپ میں سوئمنگ، شوٹنگ، اور ایتھلیٹکس کے مقابلے منعقد ہوں گے۔