انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ کا سیمی فائنل مرحلہ کل کھیلا جائیگا

انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ کا سیمی فائنل مرحلہ کل کھیلا جائیگا

اسلام آباد(اے پی پی) اسلام آباد ہاکی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اسلام آباد انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ کا سیمی فائنل مرحلہ (کل) اتوار کو نصیر بندہ ہاکی سٹیڈیم اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔ ایونٹ آرگنائزر محمد اشرف نے بتایا کہ پہلا سیمی فائنل میچ فیصل کلب کا مقابلہ ریڈ ٹائیگرزسے دوپہر ایک بجے ہوگا جبکہ دوسرا میچ نشتر کلب اور اسلام آباد ٹائیگرز کے درمیان 2 بجے کھیلا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...